گیس کی قیمتوں میں 50فیصداضافہ قابل مذمت،جماعت اسلامی

 گیس کی قیمتوں میں 50فیصداضافہ قابل مذمت،جماعت اسلامی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جماعت اسلامی اسلام آباد کے امیر نصر اللہ رندھاوا نے اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں۔۔۔

 پچاس فیصد اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہو ئے حکمرانوں کی تباہ کن پالیسیوں کے باعث غریب کا جینا مشکل ہو چکا ہے ،انھوں نے حکو مت سے مطالبہ کیا کہ وہ اوگرا کی جانب سے بھجوائی جا نے والی سمری کو مسترد کر ے اور گیس کی قیمتوں میں کسی صورت اضا فہ نہ کر ے ۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جماعت اسلامی زون نمبر 1کے دورے کے موقع پر منعقدہ اجتماعات سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں