لنڈیکوتل ،سابق وزیر مفتی عبدالشکور کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

لنڈیکوتل ،سابق وزیر مفتی عبدالشکور کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

خیبر(نمائندہ دنیا ) لنڈیکوتل میں سابق وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔۔

 جس میں خیبرپختونخوا میں جے یو آئی کے سرپرست اعلیٰ شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ،جے یو آئی ضم اضلاع کے امیر مفتی اعجاز ،ایم این اے مولانا جمال الدین محسود ودیگر نے شرکت کی اور مرحوم عبدالشکور کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیساتھ ان کے مشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ،تعزیتی ریفرنس میں علمائے کرام و کارکنان نے بھی شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں