پولیس کی کارروائیاں،16جرائم پیشہ عناصرگرفتار

پولیس کی کارروائیاں،16جرائم پیشہ عناصرگرفتار

اسلام آباد(خبر نگار) وفاقی پولیس نے مختلف علاقوں سے 16جرائم پیشہ عناصروں کو گرفتار کر لیا،تھانہ پھلگر اں پولیس نے نور با چا، اشفاق، ثاقب اور عابد سے 575گر ام ہیر وئن، 10لٹر شراب، پسٹل 30بور اور ایک آہنی مکہ ، تھا نہ سنگجا نی پولیس نے کامران سے پسٹل 30بور ، تھا نہ سبزی منڈی پولیس نے امیر خا ن سے 167گرام ہیروئن ، تھانہ لو ہی بھیر پولیس نے منصور سے 285گر ام ہیرو ئن برآمد کرلی۔،

 تھانہ کھنہ پولیس نے زاہد سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا جبکہ 6 اشتہاری مجرموں کو بھی گرفتار کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں