کوروناکامزید ایک مریض سامنے آگیا

کوروناکامزید ایک  مریض سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزرپورٹر ) کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹے میں کورونا وائرس کے مزید ایک مریض کی تصدیق ہوئی ہے ا ور کوئی موت نہیں ہوئی جبکہ سات مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 کورونا وائرس کے پھیلائو کی شرح 0.05فیصد رہی ہے جبکہ وائرس کی تشخص کیلئے 1 ہزار 848 ٹیسٹ کئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں