پاکستان سے 46ہزارخوش نصیب عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ گئے

پاکستان سے 46ہزارخوش نصیب  عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ گئے

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچنے والے عازمین حج کی رہنمائی کیلئے پاکستان حج مشن کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

جمعہ کی شام تک پاکستان سے کم وبیش 46 ہزار خوش نصیب مکہ مکرمہ پہنچ چکے تھے جنھوں نے بیت اللہ شریف میں نمازجمعہ ادا کیا ، عازمین کرام کیلئے 50 سے زائد حرم گائیڈز تعینات کئے گئے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں