شہریوں کو لوٹنے والے گینگ کے دوکارندے گرفتار

شہریوں کو لوٹنے والے گینگ  کے دوکارندے گرفتار

اسلام آباد(خبر نگار)تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس ٹیم نے شہریوں کو لوٹنے والے گینگ کے 2 ارکا ن کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے موبائل فون، موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعما ل ہونے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا گیا، ملزمان کی شنا خت سمیر اور علی حیدر کے ناموں سے ہوئی ہے ، گرفتار ملزمان نے لہتراڑ روڈ اورپا رک روڈ پر متعد د وارداتیں کرنیکا انکشاف کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں