سیاسی قیادت مفادات سے بالاترملکی ترقی کیلئے کام کرے ،آرچ بشپ ڈاکٹرجوزف

سیاسی قیادت مفادات سے بالاترملکی ترقی کیلئے کام کرے ،آرچ بشپ ڈاکٹرجوزف

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )آرچ بشپ آف اسلام آباد راولپنڈی ڈاکٹر جوزف ارشد نے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان کی تمام سیاسی قیادت سے اپیل کی ہے کہ وہ سیاسی مفادات سے بالا تر ہو کر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے کام کرے ۔

 تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری افواج پاکستان کے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں