ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے اہم شاہراہوں پرسپیشل سکواڈزتعینات
اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی دارالحکومت کی اہم شاہراہوں اور مقامات پرسپیشل سکواڈز تعینات، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بلاتفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ،کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔
وفاقی دارالحکومت کی اہم شاہراہوں اور مقامات پرسپیشل سکواڈز تعینات، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بلاتفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ،کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔