2ملزمان گرفتار، مسروقہ نقدی اور موٹرسائیکل بر آمد

2ملزمان گرفتار، مسروقہ  نقدی اور موٹرسائیکل بر آمد

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) ریس کورس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رابری اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔

 جن میں گینگ کا سرغنہ وہاب اور شہزاد شامل ہیں، ملزمان سے مسروقہ رقم 43000روپے، چھینا گیا موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں