وفاقی وزیرساجدطوری کی مائیگریشن سے متعلق اجلاس میں شرکت
اسلام آباد (دنیارپورٹ) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز ساجد حسین طوری نے جنیوا میں۔۔۔
سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد کے ہمراہ مائیگریشن پر بین ریاستی مشاورتی میکانزم (GRCP 10) کے چیئرز اور سیکرٹریٹس کے عالمی اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر ساجد حسین طوری نے آئی ایس سی ایم کے مقاصد کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔