آل پاکستان فیڈرل ایمپلائزکوآرڈی نیشن کونسل نے تنخواہوں میں اضافہ مستردکردیا

آل پاکستان فیڈرل ایمپلائزکوآرڈی نیشن  کونسل نے تنخواہوں میں اضافہ مستردکردیا

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)آل پاکستان فیڈرل ایمپلائز کوآرڈی نیشن کونسل پاکستان نے وفاقی حکومت کی جانب سے۔۔۔

 آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں35فیصد اضافے کے اعلان کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے چھوٹے ملازمین کو معمولی اضافہ دے کر ٹال دیا ہے ، کونسل کے نائب صدر سید فرخ سیئر نے حکومت کی جانب سے پنشن میں اضافے کو مسترد کر دیا اور کہا کہ یہ اضافہ نہایت مایوس کن ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں