کنٹرولر امتحانات کا امتحانی مراکز کا دورہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا

کنٹرولر امتحانات کا امتحانی مراکز کا دورہ  ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) کنٹرولر امتحانات ساجد فاروقی نے مختلف امتحانی مراکزکے دورے کیے۔

انہوں نے سرور شہید گوجرخان ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن ، گوجرخان جینٹری کالج سینٹر اے اینڈ بی ، ایم سی گرلز سکول گوجر خان میں کمپیوٹر پریکٹیکل لیب کا دورہ کیا۔ امتحانی مرکزمیں دوران ڈیوٹی بورڈ کے قوانین کی خلاف ورزی پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو ڈیوٹی سے ہٹا کر سیکنڈ ٹائم کیلئے نئی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مقرر کر دی گئی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں