برطانیہ پلٹ خاتون کو موبائل فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں

برطانیہ پلٹ خاتون کو موبائل فون  پر جان سے مارنے کی دھمکیاں

راولپنڈی(خبرنگار)برطانیہ سے آئی خاتون کو جان سے مارنے کی دھمکی آمیز کال موصول ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

بنی پولیس کو صبیحہ شاہین نے درخواست دی کہ اپنے بیٹے فیصل کیساتھ گھر میں موجود تھی کہ میرے موبائل فون پر نامعلوم نمبر سے کال آئی جس نے مجھے اور میرے بیٹے کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں