خاتون کوہراساں کرنے ،گھرمیں گھس کرشہری کودھمکیاں،مقدمات درج
اسلام آباد (خبر نگار) جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔
تھانہ کراچی کمپنی پولیس کو آمنہ نے بتایا کہ وسیم مجھے ہراساں کرتا ہے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے ،تھانہ نیلور پولیس کو محمود نے بتایا کہ طیب، شبیر اور دیگر اسلحہ کی نوک پر گھر میں داخل ہوئے ، فائرنگ کی اور دھمکیاں دیں۔