مسیحی قوم کی طرف سے اہل اسلام کو عیدمیلاد النبیؐ کی مبارک باد
اسلام آباد (دنیا رپورٹ) چیئرمین گلوری آف گاڈ فائونڈیشن پاکستان کے چیئرمین اور مسیحی رہنما نوید گل نے۔۔۔
مسیحی قوم کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید میلاد النبیؐ پر مبارک دی ہے، انہوں نے کہا کہ مسیحی تمام مقدس کتابوں و انبیا کرام کا احترم کرتے ہیں۔