حکیم محمد سعید نے پوری زندگی انسانیت کا احترام کیا، پروفیسر نیاز
راولپنڈی(نیوز رپورٹر)وفاقی تعلیمی بورڈ اسلام آباد کے سابق چیئرمین پروفیسر نیاز عرفان، سعدیہ راشد اور دیگر دانشوروں نے کہا ہے کہ۔۔۔
شہید حکیم محمد سعید نے پوری زندگی انسانیت کا احترام کیا اور دوسروں کو بھی تلقین کی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شوریٰ ہمدرد کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔