قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان سے اسلحہ بر آمد

قتل کے مقدمہ میں  گرفتار ملزمان سے اسلحہ بر آمد

اٹک (نامہ نگار)قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان سے اسلحہ بر آمدکر لیا گیا ، خان گل اور احمد سکنہ کوٹ فتح خان سے دورا ن تفتیش وقوعہ میں استعمال ہونے والی دو عدد کلاشنکوف برآمد کر کے اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ۔

قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان سے اسلحہ بر آمدکر لیا گیا ، خان گل اور احمد سکنہ کوٹ فتح خان سے دورا ن تفتیش وقوعہ میں استعمال ہونے والی دو عدد کلاشنکوف برآمد کر کے اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں