عام انتخابات ،ہرحلقہ میں کردار ادا کیا جائیگا ،عوامی تحریک

عام انتخابات ،ہرحلقہ میں  کردار ادا کیا جائیگا ،عوامی تحریک

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ تحریک کی سیاسی قوت کا مرکز و محور اس کے نظریاتی کارکن اور فعال تنظیمی انفراسٹرکچر ہے ۔۔۔

 آئندہ عام انتخابات میں عوامی تحریک کے کارکن ہر حلقہ انتخاب میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ،ان خیالات کا اظہار انھوں نے صدر شمالی پنجاب قاضی شفیق، غلام علی خان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ عہدید اران بلاتاخیر ضلع، تحصیل اور یونین کونسل لیول کی سطح پر تنظیم سازی کا کام مکمل کریں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں