اوپن یونیورسٹی میں یوسف سدیدی کی کتاب کی تقریب پذیرائی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں جمال یوسف السدیدی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کے فن پاروں پر مشتمل کتاب کی تقریب پذیرائی ہوئی، جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کی۔۔۔
قبل ازیں اوپن یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ کے زیر اہتمام جنوبی ایشیا میں صوفی موسیقی کے عنوان پر ایک سیمینار کا انعقاد بھی کیا گیا جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر عبد العزیز ساحر نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی پرنسپل اورینٹل کالج لاہور پروفیسر ڈاکٹر معین نظامی تھے ۔