مری :سینکڑوں کم عمر کارڈرائیوروں ،موٹر سائیکل سواروں کے چالان

 مری :سینکڑوں کم عمر کارڈرائیوروں ،موٹر سائیکل سواروں کے چالان

راولپنڈی(نیوزرپورٹر) کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے مرغی کی قیمت میں باقی ڈویژنز سے واضح فرق کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ ۔۔۔

پولٹری کی قیمتوں میں باقی ڈویژنز کی طرح خاطر خواہ کمی لانے کے لئے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ہول سیل مارکیٹ کا ریٹ کنٹرول کیا جائے کیونکہ اصل خرابی وہیں سے شروع ہوتی ہے جب وہ دکاندروں کو مہنگے داموں مرغی گوشت بیچیں گے تو عام گاہک کو کم ریٹ میں گوشت ملنا ممکن نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولٹری ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ کمشنر نے مزید کہا کہ قیمتوں کے واضح فرق کو کم کرنے کے لئے پولٹری ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر جائز ریٹ طے کیے جائیں گے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں