پولیو قطرے پلانے سے انکار، گالم گلوچ پر میاں بیوی کیخلاف مقدمہ کا اندراج

پولیو قطرے پلانے سے انکار، گالم گلوچ  پر میاں بیوی کیخلاف مقدمہ کا اندراج

راولپنڈی (خبرنگار) پولیو ورکر سے بدتمیزی پر میاں بیوی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 تھانہ صادق آباد پولیس کو رقیہ بی بی نے بتایا کہ طلعت کے گھر گئے اسکی بیوی کو کہا بچوں کو پولیو کے قطرے پلوائیں تو دونوں نے انکار اور گالم گلوچ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں