ماتحت عدالتیں8:مجرموں کو سزائیں، 24کا ریمانڈ منظور

ماتحت عدالتیں8:مجرموں کو سزائیں، 24کا ریمانڈ منظور

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) جوڈیشل کمپلیکس کی ماتحت عدالتوں نے گزشتہ روز مختلف جرائم میں گرفتار 24 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔۔۔

 19ملزم جوڈیشل کر دیئے، 5ملزمان کی عبوری اور بعداز گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا، 4نئے سول دعوئوں میں فریق دوئم کو نوٹسز جاری کیے، جبکہ 8مجرموں کو مختلف کیسوں میں سزائیں سنائی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں