ڈیجیٹل پیمنٹس کی ادائیگیوں کیلئے زندگی اور ویزا کے درمیان شراکت داری

ڈیجیٹل پیمنٹس کی ادائیگیوں کیلئے  زندگی اور ویزا کے درمیان شراکت داری

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)جے ایس بینک کے پروگرام زندگی نے پاکستان میں ادائیگی کے جدید حل متعارف کروانے کیلئے ڈیجیٹل ادائیگیوں میں عالمی لیڈر ویزا کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کئے ہیں۔۔۔

یہ اشتراک دونوں کمپنیوں کیلئے صارفین کو جدید ترین اور ادائیگی کے آسان حل فراہم کرنے کیلئے ایک بڑی کامیابی ہے ،تزویراتی شراکت داری کا مقصد مالی شمولیت اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کو فروغ دینا ہے۔ جس سے پاکستان بھر میں مرچنٹ نیٹ ورک کو ڈیجیٹل ادائیگی میں سہولت ملے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں