مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بڑھ رہے ہیں، صدر آزاد کشمیر

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم  بڑھ رہے ہیں، صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے یہاں ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں چیئرپرسن فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل (امریکا) غزالہ حبیب کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔۔۔

 جس میں حریت رہنما عبدالحمید لون، عبدالحفیظ خان اور طارق احمد بھی موجود تھے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں آئے روز ظلم و بربریت میں اضافہ کر رہا ہے اور وہاں پر انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں