آئیسکو:نومبر میں 12 کروڑ 90 لاکھ سے زائد کے جرمانے، بیسیوں کنکشنز منقطع،میٹرز اتار لئے گئے

 آئیسکو:نومبر میں 12 کروڑ 90 لاکھ سے زائد کے جرمانے، بیسیوں  کنکشنز منقطع،میٹرز اتار لئے گئے

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)آئیسکو نے نومبر میں 1 لاکھ 51 ہزار 166 میٹرز کو چیک کیا، 3 ہزار 121 میٹرز سے 28 لاکھ 69 ہزار 844 بجلی یونٹس کے۔۔۔

 غیر قانونی استعمال پر متعلقہ صارفین کو 12 کروڑ 90 لاکھ 22 ہزار سے زائد کے جرمانے کئے جبکہ قوانین کی خلاف ورزی پر کنکشنز منقطع کرکے میٹرز اتار لئے گئے، بجلی چوروں کے خلاف 149 ایف آئی آرز کا اندراج کر کے 70 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں