سرکاری زمین پر قبضہ کرنے پر 4افراد کیخلاف مقدمہ
راولپنڈی (خبرنگار) نالہ لئی کے ساتھ زمین پر قبضہ کر نے پر مقدمہ درج کر لیا گیا، تھانہ بنی پولیس کو وقار اصغر اسسٹنٹ ڈائریکٹر آر ڈی اے نے بتایا کہ اہل محلہ کی جانب سے درخواست موصول ہوئی ۔۔
کہ راجہ دائود، شاہد، سرفراز، واحد گل قبضہ گروپ جنہوں نے لئی کے ساتھ 2کنال سرکاری جگہ پر قبضہ کر رکھا ہے جن کو منع کیا لیکن وہ باز نہیں آرہے۔