بیول:بصارت سے محروم نوجوان نے انگلش لسانیات میں پی ایچ ڈی کرلی

بیول:بصارت سے محروم نوجوان نے انگلش لسانیات میں پی ایچ ڈی کرلی

بیول (نمائندہ دنیا) بیول کا اعزاز، بصارت سے محروم نوجوان ڈھوک ہفیال بھٹی کے جابر حسین نے انگلش لسانیات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔۔

 جابر حسین جو دیکھنے کی صلاحیت سے محروم ہیں مگر اس نے اسے اپنی کمزوری نہ بننے دیا ۔اور شب روز کی محنت سے انگریزی زبان میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔ اہلیان بیول نے ڈاکٹر جابر حسین اور انکی فیملی کو اس عظیم کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں