بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے جمعہ اور ہفتہ کو عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

آج صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک ٹینچ بھاٹہ فیڈرجبکہ 9 دسمبر کی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک شکرپڑیاں، اسلام آباد کلب۔I،فلٹریشن پلانٹ، سی ڈی اے فلیٹس،پاک چاہنا،G-6،پی ایچ اے فلیٹس، ضیا مسجد، کھنہ ڈاک،برما،وحید آباد،سملی ڈیم ،I-8مرکز،پولیس لائن،G-10بیلا روڈ،درگاہ،رہاڑہ،سی ایم پاک زونگ،کری،آئیسولیشن ہسپتال،سنی بینک، سیسل، کوہالہ، ٹی ڈی سی پی، پی اے ایف، پیر سوہاوہ فیڈرز غوثیہ کالونی ،صادق آباد،نیشنل مارکیٹ، آفندی کالونی،مزمل ٹاؤن، فاروق اعظم،گلزار قائد، ڈھوک حکمداد،آریہ محلہ،جامع مسجد،فوارہ چوک، جناح روڈ،امین ٹاؤن،باغ سرداراں، ڈھوک حسو اور دیگر علاقوں میں بجلی بند رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں