13ملزمان گرفتار، 5 کلو چرس 46 لٹر شراب، اسلحہ برآمد

13ملزمان گرفتار، 5 کلو چرس 46 لٹر شراب، اسلحہ برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں، منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کیخلاف کارروائیوں کے دوران 13 ملزمان گرفتار کرلئے۔

 ملزمان سے ساڑھے 5 کلو سے زائد چرس، 46 لٹر شراب اور اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں