پی ایف یو جے دستور کی انجمن طلبا اسلام کے مرکزی صدر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

پی ایف یو جے دستور کی انجمن طلبا اسلام کے  مرکزی صدر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور اور آر آئی یو جے دستور کے زیر اہتمام انجمن طلبا اسلام کے مرکزی صدر عامر اسماعیل کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب ہوئی۔

جس کی صدارت حاجی نواز رضا نے کی جبکہ مقررین سید قیصر عباس شاہ، طارق ورک، راحیل نواز سواتی، ضرار فرید اور دیگر شامل تھے، مقررین نے عامر اسماعیل کو خراج تحسین پیش کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں