2رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار

2رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) واہ کینٹ پولیس کی کارروائی، 2 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار، 11 مسروقہ موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت اکرام اللہ اور اسامہ کے نام سے ہوئی۔ ملزمان سے 11 مسروقہ موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں