اوپن یونیورسٹی :کیمسٹری کی لیبارٹری اپ گریڈ ،پلازما مشین کا افتتاح

 اوپن یونیورسٹی :کیمسٹری کی لیبارٹری  اپ گریڈ ،پلازما مشین کا افتتاح

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کیمسٹری کی لیبارٹری کو اپ گریڈ کردیا۔

گزشتہ روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کیمسٹری کی لیبار ٹری میں پلازما آپٹیکل ایمیشن سپیکٹرو سکوپی مشین کا افتتاح کیا،قبل ازیں شعبہ کیمسٹر ی کی چیئرپرسن ڈاکٹر عظمیٰ یونس نے بریفنگ دی اور کہا کہ یہ مشین متنون سائنسی میدان میں ایک کارآمد مشین ہے جو کسی بھی ٹیسٹ کے لئے سیمپل کا سیکنڈوں میں تجزیہ کرتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں