لاپتا شخص کے اغوا کا مقدمہ درج

لاپتا شخص کے اغوا کا مقدمہ درج

راولپنڈی(خبرنگار)10سال قبل لاپتا شخص کے اغوا کا مقدمہ درج۔ مورگاہ پولیس کو مسرت نے بتایا کہ بھائی رضا احمد 10سال قبل لاپتا ہو گیا تھا اسے کسی نے اغوا کرلیا ہے۔

 مورخہ 07.05.2014 کو لاپتا ہوا، درجنوں درخواستیں دیں مگر مقدمہ درج نہ ہو سکا، بھائی کوکسی نے اغوا کر لیا ، پولیس نے اغواکا مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں