آزاد کشمیر، ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 3030روپے مقرر

 آزاد کشمیر، ایل پی جی سلنڈر کی  قیمت 3030روپے مقرر

مظفرآباد(آئی این پی) آزاد کشمیر میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) کی جانب سے ایل پی جی گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت 3030 روپے مقرر کردی گئی ۔

 تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو اوگرا نے مارچ 2024 کے لیے گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت 3030 روپے تعین کیے جانے کا مکتوب جاری کر دیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں