رمضان کیطرح عبادات کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے ، علامہ حمزہ

 رمضان کیطرح عبادات کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے ، علامہ حمزہ

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)ماہ رمضان المبار ک نیکی کی بہاریں چھوڑ کر رخصت ہو گیا ،رمضان کیطرح عبادات کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے۔۔۔

انفرادی ، اجتماعی سطح پراستحکام وطن کیلئے عملی کردار ادا کرنا ہمارا فرض اولین ہے ۔ ان خیالات جامع مسجد میڈیا ٹاؤن اے بلاک کے خطیب نوجوان سکالر علامہ محمد حمزہ علی قادری نے نماز عید کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا جب ہم اپنا احتساب خود کرنا شروع کردیں گے تو پھر ایک صالح معاشرہ وجود میں آئے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں