ایبٹ آباد، ٹریفک خلا ف ورزی پر سیاحوں کا چالان کیا جا ئیگا ،ایس ایس پی ٹریفک

ایبٹ آباد، ٹریفک خلا ف ورزی پر سیاحوں  کا چالان کیا جا ئیگا ،ایس ایس پی ٹریفک

ایبٹ آباد(اے پی پی)ایس ایس پی ٹریفک طارق محمود خان کی زیر نگرانی عید کے تیسرے روز بھی ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کے افسران اور اہلکار سیاحوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے سیاحتی مقامات پر موجود رہے۔

انہوں نے کہا ٹریفک خلا ف ورزی پر سیاحوں کا چالان کیا جا ئیگا، ایس ایس پی ٹریفک نے تمام سہولتی کیمپس کا دورہ کیا گیا اور تمام سٹاف کو ہدایات جاری کی گئیں کہ سیاحوں کو سہولیات فراہم کی جا ئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں