معروف شاعر جاوید احمد کے انتقال اظہار افسوس

 معروف شاعر جاوید احمد  کے انتقال اظہار افسوس

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اکادمی ادبیات پاکستان کی صدر نشین پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف اور۔۔۔

 اکادمی کے ڈی جی سلطان ناصر نے ملک کے معروف شاعر اور دانشور جاوید احمد کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ،انہوں نے مرحوم کے لیے مغفرت اور ان کے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں