آج بجلی بند رہے گی

آج  بجلی بند رہے گی

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) آئیسکو اعلامیہ کے مطابق آج صبح 8 بجے تا دن 1 بجے سوہدرن روڈ، غوری گارڈن، کھنہ ایسٹ، شریف آباد، برما، کھنہ ڈاک۔۔۔

 وحید آباد فیڈرز، راولپنڈی میں کھنہ۔II، النور، آفندی کالونی، نیسٹ روڈ، لکھو روڈ، ریڈیو پاک، مصریال روڈ،جاپان روڈ فیڈرز،میجر ریاض، لالہ زار، جھاورہ، دھمیال۔I، گلشن سعید، لالکرتی، قائد اعظم کالونی، قاسم بیس، مورگاہ، محبوب شہید، اے او ڈبلیو ایچ ایس، پنڈی بورڈ، پارک ویو، اسلام آباد فیڈ مل اور گردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں