نمل: ’بیٹل آف برین‘ مقابلہ اصغر مال کالج نے جیت لیا

نمل: ’بیٹل آف برین‘ مقابلہ اصغر مال کالج نے جیت لیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز(نمل)کے شعبہ ریاضی کے زیر انتظام بیٹل آف برین کے نام سے قومی سطح کا مقابلہ ہوا۔۔۔

 جس میں 7 یونیورسٹیز اور 10 کالجز کے 155 طلبہ نے شرکت کی، انٹر میڈیٹ کیٹیگری میں اصغر مال کالج نے پہلی، گورڈن کالج نے دوئم اور سوئم پوزیشن حاصل کی، انڈر گریجوایٹس کیٹیگری میں نسٹ نے پہلی اور دوسری، نمل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ڈی جی نمل نے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں