حضرو :شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

حضرو :شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

حضرو (نمائندہ دنیا) قطبہ موڑ سول آبادی میں خاوند نے بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

مسماۃ اعجازہ بی بی جو صوابی سے کامرہ قطبہ موڑ کسی کے ہاں ٹھہری تھی کو اسکے خاوند نے سر میں گولی مار دی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی جبکہ ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں