ٹریفک حادثہ،جاں بحق لیڈی ہیڈ کانسٹیبل کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا

 ٹریفک حادثہ،جاں بحق لیڈی ہیڈ کانسٹیبل کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ٹریفک حادثہ میں جاںبحق ہو نیوالی اسلام آباد پولیس کی لیڈی ہیڈ کا نسٹیبل روبینہ شہباز اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔۔۔

نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹر زمیں ادا کی گئی جس میں سینئر پولیس افسران نے شرکت کی، ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن نے مرحومہ کے لواحقین کیساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔ مر حومہ کی میت کو تدفین کے لئے پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ انکے آبائی علاقے بھیج دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں