دھمیال کے علاقہ میں چھری کے وار سے شہری زخمی

دھمیال کے علاقہ میں چھری کے وار سے شہری زخمی

راولپنڈی(خبرنگار)شہری کو تشدد اور چھری کے وار کرکے زخمی کر دیا گیا، تھانہ دھمیال پولیس کو لیاقت محمود عباسی نے بتایا کہ لال گل و دیگر چار نامعلوم افرادنے مجھے مارا۔

 تھانہ دھمیال پولیس کو لیاقت محمود عباسی نے بتایا کہ لال گل و دیگر چار نامعلوم افرادنے مجھے مارا۔ لال گل نے مجھے ناک پر مکا مارا اور پھر مجھ پر چھر ی کا وار کیا جس سے میں زخمی ہوگیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں