منشیات کیس میں مجر م کو 9سال قید

منشیات کیس میں مجر م کو 9سال قید

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کوالزام ثابت ہونے پر 9سال قید اور2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ تھانہ نیوٹائون پولیس نے گزشتہ سال محمد شہزادکے خلاف دفعہ9-Cکے تحت مقدمہ درج کیا تھا ۔

راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کوالزام ثابت ہونے پر 9سال قید اور2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ تھانہ نیوٹائون پولیس نے گزشتہ سال محمد شہزادکے خلاف دفعہ9-Cکے تحت مقدمہ درج کیا تھا  ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں