موبائل فون چھین کر فرار ہونیوالا گرفتار،3سیٹ، موٹر سائیکل برآمد

موبائل فون چھین کر فرار ہونیوالا  گرفتار،3سیٹ، موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)تھانہ دھمیال پولیس نے شہری سے موبائل چھین کر فرار ہونے وا لے ملزم کو گرفتارکر کے 3چھینے گئے موبائل فون اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمدکر لیا۔ ملزم عمران کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

تھانہ دھمیال پولیس نے شہری سے موبائل چھین کر فرار ہونے وا لے ملزم کو گرفتارکر کے 3چھینے گئے موبائل فون اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمدکر لیا۔  ملزم عمران کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں