قائد اعظم یونیورسٹی کو ’’فلیگ شپ انسٹیٹیوشن‘‘ قرار دینے کا مطالبہ

قائد اعظم یونیورسٹی کو ’’فلیگ شپ  انسٹیٹیوشن‘‘ قرار دینے کا مطالبہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) قائداعظم یونیورسٹی کے پرانے طلبا نے قائداعظم یونیو سٹی کی ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں غیر معمولی کارکردگی کی بنیاد پر وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے ۔۔

کہ اسے ’’فلیگ شپ انسٹیٹیوشن‘‘ قرار دیا جائے اور ضروری سہولیات فراہم کی جائیں۔ یہ مطالبہ QAUایلومنائی ایسوسی ایشن فاؤنڈر گروپ کی کور کمیٹی کے ایک اجلاس میں کیا گیا جس میں ڈاکٹر عبدالباسط کی زیرصدارت سینئر قائدین نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں