بھائی کے قاتل کو عمر قید کی سزا

بھائی کے قاتل کو عمر قید کی سزا

راولپنڈی(خبرنگار)جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کرنے والے مجرم افتخار علی کو معزز عدالت نے عمر قید اور 5 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنا دی۔۔۔

مجرم افتخار علی نے جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کر کے اپنے بھائی اظہر کو قتل کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ 2022 میں تھانہ صدر بیرونی میں درج کیا گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں