جعلی شورٹی بانڈ جمع کروانے پر مقدمہ

 جعلی شورٹی بانڈ جمع کروانے پر مقدمہ

راولپنڈی (خبرنگار) عدالت میں جعلی شورٹی بانڈ جمع کروانے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ سول لائن پولیس کو محمد ادریس خان نے بتایا کہ حبہ سلیم نے ایک گارڈین درخواست گارڈین کورٹ میں دائر کی جس میں اس نے ایک جعلی شورٹی بانڈ جمع کر کے گارڈین سرٹیفکیٹ حاصل کیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں