8منشیات فروش دھر لئے گئے

8منشیات فروش دھر لئے گئے

راولپنڈی(خبر نگار)راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی میں 8 ملزموں کو گرفتار کرکے چرس، ہیروئن، شراب اور اسلحہ و ایمونیشن برآمد کرلیا۔

 جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی میں 8 ملزموں کو گرفتار کرکے چرس، ہیروئن، شراب اور اسلحہ و ایمونیشن برآمد کرلیا۔ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں