44 ملزم گرفتار، 5 کلو چرس، 4 کلو ہیروئن، 850 گرام آئس برآمد

 44 ملزم گرفتار، 5 کلو چرس، 4 کلو ہیروئن، 850 گرام آئس برآمد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 44 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ کوہسار پولیس نے عاطف شہزاد کو گرفتار کرکے 210 گرام ہیروئن۔۔۔

 کراچی کمپنی پولیس نے دانیال اور محمد عامر سے 167 گرام آئس، رمنا پولیس نے راشد مقصود سے 14 نشہ آ ور گو لیاں اور 65گر ام آ ئس، تھا نہ سنبل پولیس نے نو رین بی بی اور عبداللہ سے 170گر ام آ ئس، تھانہ تر نول پولیس نے عمر ان یو سف، احمد گل، بلاول خا ن اور شیراز خان سے 2,450گر ام ہیر وئن، سات بو تلیں شراب اور 155گر ام آ ئس، تھا نہ شالیمار پولیس نے طا ہر علی، وقاص جلیل اور ثمینہ بی بی سے ایک کلا شنکوف، 55گر ام آ ئس، کو کین اور دس نشہ آ ور گو لیاں، تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے افتخار احمد اور محمد تیمور سے 30 لٹر کھلی شراب اور ایک پستول برآمد کیا ۔ شمس کا لو نی پولیس نے بلا ل، فرحان، ارسلان، محمد ندیم اور کا شف سے 84گر ام آ ئس، 180گر ام چرس اور 515گر ام ہیر وئن، تھا نہ کر پا پولیس نے محمد اسامہ اور محمد سلیم سے 582گر ام چرس، سہا لہ پولیس نے عامر الطا ف سے ریوالور، ہمک پولیس نے افتخار ظفر اور شہزاد علی سے 227گر ام چرس ، پھلگر اں پولیس نے یوسف اور قیصر علی سے 530گر ام چرس اورایک پستول، بہا رہ کہو پولیس نے د واصم، صائم عباسی اور با ور حسین سے 3,520گر ام چرس برآمد کی ۔ تھانہ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے عمر حیات، عقیل احمد، محمد یو سف اور جمیل خان سے 570گر ام ہیر وئن، 154گر ام آ ئس اور دو پستول برآمد کئے۔ مقدمات درج کرلئے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں