آ ئی جی اسلام آباد کا دو رہ ناکہ جات ، مستعدی سے ڈیوٹی دینے وا لوں کو تعریفی اسناد دیں

آ ئی جی اسلام آباد کا دو رہ ناکہ  جات ، مستعدی سے ڈیوٹی  دینے وا لوں کو تعریفی اسناد دیں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے وفاقی دارالحکومت میں ناکہ جات کا دورہ کیا۔۔۔

 انہوں نے مستعدی سے ڈیوٹی انجام دینے والے پولیس افسران کو شاباش دی اور انہیں اپنے دفتر مدعو کیا جہاں انہوں نے پولیس افسران کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں تعریفی اسناد سے نوازا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں